محرر اور نائب رشوت خور نکلے

لاری اڈاتھانے کیاہلکاروں نے روڈبلاک کے مقدمہ میں 12 ہزار رشوت لیکر 2 لڑکوں کو چھوڑا 
اہلکار ایک ملزم کو چھوڑنے کے عوض 10 ہزار مانگتے رہے،رشوت کی ڈیل کی ویڈیو سامنے آگئی
لاہور(کرائم رپورٹر)لاری اڈاتھانیکامحررو نائب محررمبینہ رشوت خوری میں ملوث نکلیاہلکاروں کی تھانے میں بیٹھ کر رشوت وصول کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی،ذرائع کے مطابق اہلکاروں نے روڈبلاک کے مقدمہ میں 12 ہزار رشوت لیکر 2 لڑکوں کو چھوڑا ،اہلکار ایک ملزم کو چھوڑنے کے عوض 10 ہزار مانگتے رہے،دونوں ملزمان کو چھوڑنے کے عوض رشوت کی ڈیل کی ویڈیو سامنے آگئی،سلمان اور اسکے دوست کیخلاف ٹریفک وارڈن نے استغاثہ دیا تھا،