پی اے سی کے مکمل اجلاس کو ان کیمرہ کرنے کا فیصلہ، میڈیا نمائندوں کوباہر نکال دیا گیا

  اسلام آباد( آن لائن) پارلیمانی  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان سمیت متعلقہ سرکاری اداروں کے اعلی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزارت دفاع کے 2022.23 اور 2023.24 آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بجٹ 2025۔26 کے بجٹ میں فاٹا اور پاٹا پر عائد  ٹیکسوں ٹیکسوں کے حوالے سے وزارت خزانہ اور ایف بی آر سے بریفنگ پی اے سی کے ایجنڈے پر مو جود تھی تاہم پی اے سی کے مکمل