بحیرۂ اسود میں روس کے بندرگاہی شہر توآپسے پر یوکرینی ڈرون حملہ، ایک ہلاک و زخمی

بحیرۂ اسود میں روس کے بندرگاہی شہر توآپسے پر یوکرینی ڈرون حملہ، ایک ہلاک و زخمی

بحیرۂ اسود کے روسی بندرگاہی شہر توآپسے پر یوکرین نے ڈرون حملہ کیا ہے۔

مقامی حکام کے مطابق، حملے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے نتیجے میں علاقے میں آگ بھڑک اٹھی ہے، اور ڈرون کے ملبے کے گرنے سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔اس واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔