مرغی کا گوشت 7روپے کلوسستا

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے 447روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سی308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 253روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔