مرغی گوشت مزید 21روپے کلوسستا

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 21روپے کمی سے425روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 293روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت266روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔