لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس نے ہزاروں کی کیمیکل ڈور کی 16 چرخیاں اور 250 پتنگیں برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا ،شادباغ پولیس نیکاٹن کے ڈبوں میں رکھ کر پتنگوں اور چرخیوں کو فروخت کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026