بھمبہ کلاں روہی نالے کے قریب حادثہ میں عامر نے موقع پر دم توڑ دیا
قصور(خصوصی رپورٹ)کوٹ رادھا کشن میں چھت پر سلیبیں ڈالتے ہوئے محنت کش گرکر جاں بحق۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز بھمبہ کلاں روہی نالے کے قریب واقع نجی آئل مل میں چھت پر کنکریٹ کی سلیبیں ڈالنے کا کام ہو رہا تھا کہ 30 سالہ محنت کش عامر کا پاو?ں پھسل جانے سے وہ چھت سے نیچے گر گیا جس کے