چمن بارڈر کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے چمن میں پاک افغان بارڈر کے قریب کار پارکنگ میں دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر حبیب بنگلزئی نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خیز مواد مسافروں کے سامان میں رکھا ہوا تھا