قتل کیس کے مجرموں کو عمرقید

لاہور (خصوصی رپورٹ)سیشن کورٹ نے قتل کے مقدمے میں مجرم شہباز اسد اور اعجاز کو عمر قید اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔مجرموں کے خلاف تھانہ شمالی چھا ئونی پولیس نے 2024 میں قتل کا مقدمہ درج کیا ۔