17 سالہ خواجہ سراسے اجتماعی زیادتی،3اوباش گرفتار

پاکپتن(خصوصی رپورٹ  ) قبولہ کے علاقہ فیصل چوک میں ملزموں کی 17 سالہ خواجہ سراء￿  سے اجتماعی زیادتی، اوباش ملزموں نے فنکشن سے واپسی پر چار خواجہ سراو?ں کو زبردستی روک لیا ،ملزموں نے ایک خواجہ سرا کو فصلوں میں لے جا کر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس تھانہ قبولہ نے 3 ملزمان ابوبکر، علی رضا اور اویس کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے خواجہ سراو?ں سے نقدی اور موبائل فون بھی چھین لیا، خواجہ سراء کی مدعیت میں ملزموں کے خلاف گینگ ریپ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔