سلنڈر دھماکا ،2افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ لبرٹی واقع نجی ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 2افراد زخمی ہوگئے بتایا گیا ہے کہ گلبرگ لبرٹی واقع ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے کے باعث دو افراد زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر ریسکیوٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا کر زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال میں منتقل کردیا۔