چکن مزید15روپے کلو سستا

لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے کمی سے417روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے288روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت350روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔