لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کی عقابی نگاہوں نے ہتھکڑیوں میں جکڑا مشکوک ملزم ڈھونڈ نکالا ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے گڑھی شاہو بازار میں ہتھکڑیوں میں جکڑے ہوئے مشکوک شخص کو دیکھاملزم ڈولفن ٹیم کو دیکھ کر ملحقہ گلیوں میں فرار ہوگیاٹیم نے ملزم کو تعاقب کے بعد گرفتار کر لیاملزم ہتھکڑیوں کے بابت معقول جواب نہ دے سکا، مزید حقائق تفتیش کے بعد سامنے آئیں گیملزم جبران کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے تھانہ گڑھی شاہو کے حوالے کر دیا گیا۔