ملزم لڑکیوں پر آوازیں ،نازیبا اشارے کرتا تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
لاہور(کرائم رپورٹر) شالیمار پولیس نیب گھر سے آتی جاتی لڑکیوں کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق ایس ایچ او شالیمار علی حسن کی 15 کی کال پر بروقت کاروائی ملزم اسد کو بھوگیوال روڈ سے ٹریس کرکے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم گھر سے آتی جاتی لڑکیوں پر آوازیں کستا اور نازیبہ اشارے کرتا تھا، پولیس کو ملنے والی فوٹیجز میںملزم کو م نازیبا حرکات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔