ٹریفک حادثہ ، 8سالہ لڑکا جاں بحق

 8 سالہ لڑکا نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موقع پردم توڑ گیا
مریدکے( خصوصی رپورٹ)جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ میں 8سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا،تفصیلات کیمطابق 8 سالہ لڑکا نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موقع پردم توڑ گیا،پولیس نے پورسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔