پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت خارج، گرفتاری کا حکم

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت خارج، گرفتاری کا حکم

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت خارج، گرفتاری کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت کو خارج کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت کا فیصلہ جج امجد علی شاہ نے سنایا، جس میں کہا گیا کہ عمر ایوب کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے مقدمات درج ہیں اور وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے، نہ ہی ان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان عدالت میں آئے۔اس کے ساتھ ساتھ، عدالت نے صنم جاوید کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔