نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کی ریاست میزورم میں 2017 میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور اس پر تیزاب پھینکنے کے سنگین جرم میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے دو معطل اہلکاروں کو مجموعی طور پر 42،42 سال قیدِ مشقت کی سزا سنا دی گئی ۔ عدالت نے دونوں مجرموں پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔