ئی دہلی (آئی این پی )بھارت کے شہر دہرادون میں سپنا پل پر ایک آموں سے بھرا ٹرک اچانک الٹ گیا، اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا پل آموں سے بھر گیا جیسے کسی میٹھے میلے کا آغاز ہو گیا ہو۔خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔و اقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں لوگ جوش و خروش سے آم سمیٹ رہے ہیں۔