پشاور(خصوصی رپورٹ ) حیات آباد میں خواجہ سرا نے گن پوائنٹ پر شہری کو لوٹ لیا، شہری سجاد حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ خواجہ سرا فہد عرف ہنی نے گن پوائنٹ پرسجاد حسین سے موبائل فون اور نقدی چھین لی تھی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026