لاہور(سپیشل رپورٹر)جاتی امراء پنڈال کو دیدہ زیب پھولوں اور مغلیہ طرز کی ڈیکوریشن سے سجایا دیا گیا، ولیمہ کی تقریب میں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف مہمانوں کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں، جنید صفدر کے سسرالی بھی 2 بجے ولیمہ کی تقریب میں پہنچ گئے تھے۔دولہا جنید صفدر نے گرے کلر کی اچکن سفید شلوار قمیض اور دلہن نے آف وائیٹ کلر کو عروسی جوڑا زیب تن کر رکھا ہے