وزیراعظم شہباز شریف، محسن نقوی، بلاول بھٹو سمیت دیگر رہنمائوں جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار

کراچی(آئی این پی)، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سمیت دیگر رہنمائوں نے واقعہ میں جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیاہے ۔ ،وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو واقعہ کی فوری انکوائری کی ہدایت کی ہے