خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا اوباش آفاق گرفتار

  اوباش نوجوان خواتین کو پیچھا کرتا اور موقع پاکر نازیبا حرکت کرتا تھا:پولیس
لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن اسکواڈ نے لاہور: شمالی چھاونی میں خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے اوباش کو گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق ڈولفن ٹیم نے خاتون کو ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے کی اطلاع پر فوری کاروائی کرتے ہوئے آفاق نامی اوباش کوگرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ اوباش نوجوان خواتین کو پیچھا کرتا اور موقع پاکر نازیبا حرکت کرتا تھا۔