پاکپتن:خاتون نے نازیبا حرکت کرنیوالے اوباش کی درگت بنادی

 پاکپتن(خصوصی رپورٹ)خاتون نے نازیبا حرکت کرنیوالے اوباش کی درگت بنادی ۔ اوباش وریام گجر نے خاتون سے چھیڑچھاڑکی تو خاتون نے ملزم کی درگت بنادی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھاجاسکتاہے کہ اوباش وریام گجر اڈے پر آوارہ گردی کررہاتھا ،شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیاہے۔