لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب نے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 19 دسمبر بروز جمعہ دوپہر دو بجے منعقد ہوگا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں اہم قانون سازی شامل ہے، جس کے تحت مختلف بلز کی منظوری لی جائے گی