سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15ستمبر کوطلب کرلیا

    لاہور(یواین پی)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15ستمبر کو طلب کر لیا ۔ اجلاس پیرکی دوپہر دو بجے طلب کیا گیا ۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس طلبی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔