احمد الشرع کا دنیا سے شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

 دمشق(آئی این پی )شامی رہنما احمد الشرع نے دنیا سے شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق احمد الشرع نے اپنے بیان میں کہا کہ شام میں مزید دہشت گردی کا خطرہ نہیں، عالمی برادری تعمیر نو میں ہمارا ساتھ دے۔