لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ نے 50 لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت عدم پیروی پر مسترد کر دی۔ جسٹس غلام سرور نہنگ نے ملزم سکندر حیات کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ شیئر کریں: