انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے پاکستان کو کمزور ٹیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالانکہ پاکستان ٹیم میں بابر اعظم اور محمد عباس جیسے باصلاحیت کھلاڑی شامل ہیں، مگر مجموعی طور پر یہ ایک کمزور ٹیم ہے۔
انہوں نے انٹرویو میں موقف اختیار کیا کہ پاکستان ایک اچھی ٹیم نہیں ہے، اور انگلینڈ کو اسے ٹیسٹ سیریز میں آسانی سے 0-3 سے شکست دینی چاہیے۔اس کے علاوہ، سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے بھی پیشگوئی کی ہے کہ انگلینڈ پاکستان کو 0-3 سے شکست دے گا۔ دونوں سابقہ کھلاڑیوں کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ انگلینڈ کو پاکستان