پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر رانا ثنا اللہ کو ٹکٹ جاری

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) نے رانا ثنااللہ خان کو پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری کر دیا کیا۔خیال رہے اس سے قبل الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی تاریخ 20 اگست اور جانچ پڑتال 23 اگست کو مقرر کی ہے۔