لاہور(خصوصی رپورٹ)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نیمری کی بحالی اور درختوں کی کٹائی روکنے اور ہا ئوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی اعتراضی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی،عدالت نے رجسٹرار آفس اعتراض بحال رکھا،لاہورہائیکورٹ آفس نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض لگا تھا کہ درخواست پرنسپل سیٹ پر قابل سماعت نہیں،درخواست گزار راولپنڈی بینچ سے رجوع کرے۔