49 ہزار 783 بچیوں کو ویکسین ، 12 ہزار 602 بچیاں ویکسین سے محروم
مہم کا مجموعی ہدف 3 لاکھ 95 ہزار 609 بچیاں مقرر کیا گیا ہے، محکمہ صحت
راولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کے دوسرے دن کا عمل مکمل ہوگیا۔ اس مہم کے تحت 9 سے 14 سالہ بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچا کی ویکسین فراہم کی جارہی ہے۔49 ہزار 783 بچیوں کو ویکسین ، 12 ہزار 602 بچیاں ویکسین سے محروم ہیں۔مہم کا مجموعی ہدف 3 لاکھ 95 ہزار 609 بچیاں مقرر کیا گیا ہے، محکمہ صحت