واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر پابندی کی ڈیڈ لائن 16 دسمبر تک توسیع کردی۔ صدرٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان ٹک ٹاک کے مستقبل سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ کو امریکہ میں چلنے کی اجازت مل جائے گی