ٹاک ٹاک پر پابندی کیس، سمپرا کو مقدمے میں فریق بنانے کا حکم

پشاور(آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست پرمتعلقہ اتھارٹی کو جواب جمع کرانے بارے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق دائر درخواست پر مختصر حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (سمپرا) کو مقدمے میں فریق بنانے کا حکم دے دیا ہے