پیمانوں میں ہیراپھیری،پٹرول پمپس کو 2لاکھ 2ہزار روپے جرمانہ

قصور(خصوصی رپورٹ) ڈپٹی کمشنر عمران علی کی ہدایت پر سب ڈویڑنل انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس غضنفر نوید کی زیرنگرانی پیرا فورس نیمین دیپالپور روڈ پر مختلف پٹرول پمپس پر چھاپے مارے اور پٹرولیم مصنوعات کے پیمانوں ہیرپھیری کرتے ہوئے ناپ تول میں کمی کرنے والے پٹرول پمپس کو 2لاکھ 2ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔