لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرِ فہرست ہے، اور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے۔

 شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 271 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اہم علاقوں میں آلودگی کی شرح درج ذیل ہے: سید مراتب علی روڈ 404، اقبال ٹاؤن 402، راوی روڈ 332، گلبرگ تھری 323، شادمان 322، اور ڈی ایچ اے فیز 8 میں 312۔ آلودہ فضاء کے سبب شہریوں کی آنکھوں میں جلن ہونے لگی ہے، اور ماہرین نے شہریوں کو احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔