لاہور (آئی این پی )انسداد دہشت گردی عدالت نے 5 اکتوبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔اے ٹی سی لاہور کے ڈیوٹی جج نے علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔علیمہ خان اور عظمی خان کے وکیل رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ نے حاضری معافی کی درخواست دائر کی