اسلا م آباد(آئی این پی ) کراچی سمیت ملک بھرکیلئے یکم جنوری سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں تبدیلی سے متعلق نیپراآج (منگل کو)سماعت کرے گا۔سی پی پی اے نے بجلی کمپنیوں کی جانب سے درخواست نیپرا میں جمع کرارکھی ہے،سال2026 کیپاورپرچیز پرائس کا تخمینہ25.69 سے26.53 روپیفی یونٹ لگایا گیا ہے۔بجلی کے نئے بنیادی ٹیرف کا اطلاق کے الیکڑک صارفین کے لیے بھی ہوگا