بس الٹ گئی،8مسافر زخمی

ڈیرہ غازی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ غازی خان تونسہ روڈ پر تیز رفتار بس الٹ گئی۔جسکی وجہ سے 8مسافر زخمی ہوگئے۔بس میں سوار افراد شادی میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔