بس الٹ گئی 14مسافر زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)برکاکلاں برکی روڈ میں کوسٹر بس الٹنے سے 14افراد زخمی ہوگئے بتایا گیا ہے کہ برکاکلاں برکی روڈ میں کوسٹر بس الٹنے سے 14افراد زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی