بے قابو رکشہ راہگیروں پر چڑھ دوڑا، 3 زخمی

 ننکانہ صاحب (خصوصی رپورٹ)بے قابو رکشہ راہگیروں پر چڑھ دوڑا، 3 افراد زخمی ہوگئے۔ننکانہ صاحب شاہ کوٹ روڈ پرپیڑے والی سٹاپ کے قریب ایک تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر راہگیروں سے ٹکرا یا جس کے نتیجے میں 20 سالہ عدیل، 23 سالہ دانش اور 50 سالہ منظور زخمی ہوگئے۔