بھارت، یونیورسٹی کے اندر کھلی جگہ میں نماز پڑھنے پر طالب علم گرفتار

  نئی د ہلی(آئی این پی ) بھارت کی پولیس نے اترپردیش کے علاقے میرٹھ میں نجی یونیورسٹی کے اندر کھلی جگہ میں نماز پڑھنے پر گرفتار کرلیا۔بھارتی نشریاتی ادارے    کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ اترپردیش کے علاقے میرٹھ میں قائم نجی یونیورسٹی کے کھلے مقام پر نماز پڑھنے کے الزام میں طالب علم کو پولیس نے گرفتار کرلیا