اسلام آباد (آئی این پی )حالیہ شدید بارشوں نے حکومت کی کارکردگی اور تعمیراتی معیار پر سوالیہ نشان لگا دیا ۔وفاقی دارالحکومت میں ای الیون فلائی اوور کی ایک سائیڈ کی سڑک پر گہری دراڑیں پڑ گئیں، جس سے پل کی پائیداری اور منصوبے کی شفافیت پر سنگین خدشات پیدا ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق متعلقہ انتظامیہ نے دراڑیں چھپانے کے لیے مٹی ڈال کر عارضی مرمت کا عمل شروع کر دیا