کلمہ فلائی اوور :مسافررکشہ اورلوڈر میں تصادم

لاہور(کرائم رپورٹر)کلمہ فلائی اوور پرمسافررکشہ اورلوڈرکے درمیان تصادم ہواحادثے کی جگہ پرریسکیوٹیمیں پہنچ گئیںحادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ، فیروزپور روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے،ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے کلمہ چوک پل پر رکشے کو ٹریفک حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، حادثے کی جگہ پر ریسکیو ٹیمیں موجود ہیں امدادی کارروائیاں جاری ہیں