زائد المیعاد مشروبات رکھنے پر دکاندار کوجرمانہ

 چیچہ وطنی (خصوصی رپورٹ)فوڈ اتھارٹی ٹیم نے جعلی اور زائد المیعاد مشروبات رکھنے پر دکاندار کو ہزاروں روپے جرمانہ کر دیا، نواحی گاو?ں6/14-L میں واقع دکان پر فوڈ اتھارٹی ٹیم نے چھاپہ مارا اور دکاندار کو جعلی اور زائد المیعاد مشروبات رکھنے پر ہزاروں روپے جرمانہ کر دیا اور مشروبات تلف کر دئیے۔