لاہور(کرائم رپورٹر)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی ٹاسک کمیٹی میں مزید 4ارکان کی تقرری کر دی گئی۔شہزاد سعید چیمہ ،ثمینہ گھرکی،نیلم جبار اورعائشہ نواز کوکمیٹی میں نامزد کیا گیا۔سیکرٹری صوبائی ٹاسک کمیٹی نسیم صابر نے نئے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026