لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے2 ملزمان کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان کو لبرٹی گول چکر کے قریب سے حراست میں لیا گیادوران سنیپ چیکنگ 2 مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیاملزمان کی فرار ہونے کی کوشش تعاقب کے راؤنڈاپ کر لیاملزمان نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ ملزمان کبوتر پورہ میں رائفل سپلائی کرنے جا رہے تھے،ملزمان خضر حیات اور نعیم سے 3 رائفل برآمد، کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق ناجائز اسلحہ، اسلحہ نمائش کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے،