38سالہ شخص نے خودکشی کرلی

لاہور (کرائم رپورٹر) 38سالہ شخص نے خودکشی کرلی ،ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملنے پر جب امدادی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی تو مذکورہ شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔متوفی نے پھندہ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا لاش کو قانونی کارروائی کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 38 سالہ یسین ولد غلام حسین کے نام سے ہوئی ہے ،اقعے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تفتیش جاری ہے۔