یکم رمضان کو بینک بندرہیں گے‘ زکواۃ کی کٹوتی کی جائے گی

کراچی (آن لائن)سٹیٹ بینک سمیت تمام بینک  اور مالیاتی ادارے یکم رمضان کو لین دین کے لیے بند رہیں گے‘اس زکوۃ کی کٹوتی کی جائے گی