کراچی(آئی این پی)رواں سال 51 ہزار مسافروں کو طیاروں سے آف لوڈ کیا گیا، آف لوڈنگ کی وجہ سے پاسپورٹ رینکنگ میں بہتری آگئی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کے اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی پاسپورٹ 118 سے 92 نمبر پر آ گیا