گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)نواحی گا ئوں247۔ای بی میں شوہرکا بیوی اوربچوں پربہیمانہ تشدد،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،سجادعلی رحمانی اپنی بیوی اوربچوں کوگھرسے نکالناچاہتاتھاانکارپرتشددکانشانہ بناڈالا۔متاثرہ شازیہ بی بی نے بتایاکہ میراشوہرمجھے اوربچوں کوگھرسے نکالناچاہتاہے انکارپرتشددکرنامعمول بنالیا۔